You could put your verification ID in a comment Or, in its own meta tag Or, as one of your keywords

Tuesday, September 24, 2013

فائل سے تصویریں الگ کریں

http://cashonlineearning.blogspot.com/2013/09/blog-post_23.html#more



DEjpeg
پروگرام کسی بھی فائل سے تصویریں نکالنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ پروگرام کسی ورڈ ڈاکیومنٹ، اسپریڈ شیٹ، پریزینٹیشن فائل، پی ڈی ایف حتیٰ کہ(ای ایکس ای) فائل میں سے بھی تصویریں نکال سکتا ہے۔ جس بھی فائل سے تصویریں نکالنے کی ضرورت ہو اُسے اس پروگرام میں لوڈ کریں۔ یہ پروگرام اسے اسکین کر کے آپ کو بتائے گا کہ کتنی(جے پی جی)  فائلیں نکالی جا سکتی ہیں۔ استعمال میں بالکل آسان یہ پروگرام کئی صورتوں میں بہت مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ خاص کر سیکڑوں صفحوں پر مشتمل کسی پی ڈی ایف فائل میں سے تصویریں نکالنے کی ضرورت ہو تو اس سے بہتر کوئی طریقہ نہیں۔ اگرچہ سننے میں اس کا کام بہت آسان لگتا ہے لیکن آپ کو اندازہ ہونا چاہیے کہ ایک فائل میں نجانے کتنی طرح کی(جے پی جی)  فائلز ہو سکتی ہیں۔ یہ پروگرام ہر طرح کی(جے پی جی) فائلیں نکال کر آپ کے سامنے رکھ دیتا ہے، جنھیں آپ کسی بھی امیج ویوور میں دیکھ سکتے ہیں۔


دستیابی: مفت
KB 373:فائل سائز


No comments:

Post a Comment

 

Join me

Add me to Skype